کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 07
اسی سے متعلقہ
واقعہ شق صدر بار بار کیوں پیش آیا؟
واقعہ شق صدر کتنی مرتبہ پیش آیا؟ واقعہ شق صدر کب کب پیش آیا؟ یہ کیسے ہوا؟ کس نے کیا؟ غارِ حرا میں...
کیا اسلام سزاؤں کا دین ہے؟
کیا اسلام کا مقصد لوگوں کو سزائیں دینا ہے؟ اسلام کے تفتیشی نظام میں سخت شرائط کیوں رکھی گئی ہیں؟...
معاشرے میں رائج مختلف درود کے مخصوص الفاظ و تعداد کی شرعی حیثیت کیا ہے
اللہ” معنیٰ، مفہوم اور تقاضہ”
دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہم مولوی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے؟
تراویح 8 یا 20 رکعات!؟
جب 8 رکعات تراویح نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے تو 20 رکعات پڑھنا کیسا ہے؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا سے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
