کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 21
اسی سے متعلقہ
غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے پر ہمارا رویہ
بشار الاسد کا شام کیسا تھا؟
“بشار الاسد” کا باپ “حافظ الاسد” شام پر کیسے مسلط ہوا تھا؟ ظالم بشار الاسد...
دہشت گرد کون؟
کیا انڈیا ایک سیکولر ملک ہے؟ “آپریشن سندور” کیا پیغام دیتا ہے؟ کیا پہلگام حملہ پاکستان...
روزہ اور مسلمان
روزہ اور مسلمان
وضو میں کی جانے والی چند غلطیاں
کیا وضو کے لیے زبان سے نیت کی جاسکتی ہے؟ کیا وضو سے قبل بسم اللہ مکمل پڑھی جائے گی؟ کیا (حالتِ وضو...
فہم قرآن (سورۃ محمد 10-19 )
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔