کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 18
اسی سے متعلقہ
آخرت میں سفارش کیسے ہوگی
کھیلوں کی دنیا میں ڈوبتی ہوئی نسل
مومن کا خواب نبوت کا حصہ ہے؟ اپنے خواب کی تعبیر کس سے پوچھیں؟
مومن کا خواب نبوت کا حصہ ہے؟ اپنے خواب کی تعبیر کس سے پوچھیں؟
پلاٹ کی قرعہ اندازی اور پلاٹ کی فائل کی خرید و فروخت کا حکم؟
نبی کریم ﷺ کی ولادت کے وقت ستارے زمین پر اتر آئے ! | قسط-09
نبی کریم ﷺ کی ولادت کے وقت ستارے زمین پر اتر آئے ! | قسط-09
قیامت کیسے قائم ہوگی؟
انسان کی ہر شے فانی ہے، سوائے جسم کے ایک حصے کے کہ جس کے ذریعے اسے دوبارہ زندگی دی جائے گی! دجال...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔