کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 16 قسط 1
اسی سے متعلقہ
اختلافات کی صورت میں عافیت کا راستہ؟
سیدنا ابن عباسؓ اور حر بن قیسؒ کے درمیان جب اختلاف ہوا تو انہوں نے کس کی طرف رجوع کیا؟ سیدنا زید بن...
علماء کرام حکومت اور فوج کے خلاف کیوں نہیں بولتے؟
ساحل صاحب کھل کر اداروں پر تنقید کرتے ہیں، علماء کیوں نہیں کرتے؟ کیا انہیں اپنی زندگی پیاری ہے؟ کیا...
قربانی کا جانور خود کیوں ذبح کریں؟
نبی ﷺ نے 63 سال کی عمر میں کتنے اونٹوں کی قربانی فرمائی؟ نبی ﷺ نے کتنے اونٹ اپنے ہاتھ مبارک سے نحر...
موت کے وقت شیطان کا آخری وار
سحری اور افطاری کی مستند دعاء کون سی ہے؟
انعامی اسکیم کی شرعی حیثیت
کیا انعامی اسکیم میں حصہ لینا مطلقاً حرام ہے؟ مخصوص قیمت کی خریداری کرنے پر بذریعہ قرعہ اندازی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔