تکمیل کتاب الرقاق 1
اسی سے متعلقہ
اللہ رب العالمین کے خزانے
کیا اللہ رب العالمین کے خزانوں میں کمی ہو سکتی ہے؟ اللہ تعالیٰ کے خزانے کب سے اس دنیا و کائنات پر...
Marketingکرتے ہوئے یہ تین بڑی غلطیاں کبھی نہ کریں۔”
مارکیٹنگ کی شرعی اہمیت کیا ہے؟ مارکیٹنگ میں کون سے شرعی اصولوں کا خیال ضروری ہے؟ مارکیٹنگ کی کون سی...
وضو میں کی جانے والی چند غلطیاں
کیا وضو کے لیے زبان سے نیت کی جاسکتی ہے؟ کیا وضو سے قبل بسم اللہ مکمل پڑھی جائے گی؟ کیا (حالتِ وضو...
رشتے کیسے نبھائیں؟
طواف زیارت، ایام تشریق اور طواف وداع کے احکام و مسائل
طواف زیارت، ایام تشریق اور طواف وداع کے احکام و مسائل
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 12
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 12
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
