(کلاس 2، حصہ 3)
Class 2 Part 3
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے تحت صحیح بخاری سے ماخوذ و منتخب مختلف موضوعات پر علمی دورہ جات کا انعقاد کیا گیا
اسی سے متعلقہ
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط -4
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط -4
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 3(حصہ 2)
islamfort.com دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری...
سیرت امہات المومنین رضی اللہ عنہن قسط -1
سیرت امہات المومنین رضی اللہ عنہن قسط -1
دفاعِ صحیحین (حصہ 2)
(دورہ علمی (دفاعِ صحیحین)
کیا صحیح بخاری سے پہلے کوئی حدیث کی کتاب نہیں لکھی گئی؟!!
اللہ تعالی فرماتا ہے اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول تو ایسا کیسے ممکن ہے کہ جس سنت کی طرف اللہ تعالی...
جنتی بشارت پانے والے صحابہ کرام کے اوصاف Part 3
جنتی بشارت پانے والے صحابہ کرام کے اوصاف Part 3
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
