(کلاس 1، حصہ 2 )
Class 1 Part 2
اسی سے متعلقہ
علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 2 (حصہ 3)
islamfort.com علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 2 (حصہ 3) Play Episode Pause Episode...
حدیث چھوڑنے کے چور دروازے
حدیث چھوڑنے کے چور دروازے
اسلام اور مصلحت پسندی
اسلام اور مصلحت پسندی
کتاب العلم من صحیح البخاری
Audios | آڈیوز کتاب العلم من صحیح البخاری Play Episode Pause Episode Mute/Unmute Episode Rewind 10...
علومِ حدیث میں محدثین اور احناف کا اختلاف!
مولانا ظفر احمد تهانوى صاحب كى کتاب “قواعد فی علوم الحدیث” كے متعلق امام البانی رحمہ...
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین – کتاب العلم صحیح بخاری (حصہ1 -4)
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب العلم صحیح بخاری
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
