- کیا قربانی کے جانور کا ہر عیب سے پاک ہونا شرط ہے؟
- کونسے عیوب نا قابل قبول ہیں؟
- کیا سینگ ٹوٹے ہوئے جانور کی قربانی جائز ہے؟
- قربانی کے جانور کے کان میں اگر سوراخ ہو تو کیا حکم ہے؟
اسی سے متعلقہ
نبی کریم ﷺ رمضان کیسے گزارتے تھے؟
نبی کریم ﷺ کی سحری کیسی ہوتی تھی؟ سحری اور افطاری میں آپ ﷺ کا کیا معمول تھا؟ سحری کے بعد کیا کرتے؟...
اللہ تعالی پر توکل کیسے بڑھائیں؟
اللہ تعالی پر کامل یقین ہونے کی علامت کیا ہے؟ ایمان اور توکل کو بڑھانے کے لیے سب سے پہلی اور بنیادی...
رمضان المبارک کے احکام و مسائل
رمضان المبارک میں کئے جانے والے اعمال
اسلامی نظام طہارت اور مغرب
چوتھے دن کی قربانی کا مسئلہ
سوال: چوتھے دن کی قربانی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: قربانی کے ایام یوم النحر کے علاوہ بقیہ تین دن...
پندرہ شعبان کی چراغاں
پندرہ شعبان کی چراغاں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔