- کیا ہر چیز کو عقل سے سمجھا جاسکتا ہے؟
- کیا ہم عقل استعمال کرنے میں آزاد ہیں؟
- دینِ اسلام کو محض عقل سے سمجھنے کا انجام کیا ہوتا ہے؟
- ہمیں عقل کی نعمت کیوں دی گئی ہے؟
- اختلاف رائے کیوں ہوتا ہے؟ نیز کیا دینِ اسلام میں اختلاف کی گنجائش ہے؟
- دین اسلام کی کوئی تعلیم سمجھ نہ آنے کی صورت میں ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیے؟