- کیا نوجوان واقعی علماء سے دور ہو رہے ہیں؟
- علماء حق اور علماء سوء میں کیا فرق ہے؟
- عوام الناس کو سوال کرنے کی اجازت نہ دینا، کیا یہ علماء حق کا طریقہ ہے؟
- علماء حق کی جگہ علماء سوء کو دینے میں عوام الناس کا کردار کس حد تک ہے؟
- یورپ میں اسلام تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟