کیا نبی کریم ﷺ نے چکن کھائی؟
اسی سے متعلقہ
شہیدِ مظلوم سیدناعثمان غنی رضی اللہ عنہ: فضائل اور كارنامے
مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ تاریخِ اسلام کی وہ نایاب شخصیت ہے جن کا دورِ خلافت...
روزے کی نیت کس طرح کی جائے؟
کیا ہر عبادت میں نیت کرنا ضروری ہے؟ نیت انسان کی سوچ اور ارادے کا نام ہے روزہ رکھنے والی مشہور دعا...
اللہ کے محبوب بندوں کے بھی محبوب
اللہ تعالیٰ کی “صفتِ محبت” سے کیا مراد ہے؟ نیز محبتِ الٰہی حاصل ہونے سے انسان کو کیا...
کیا آپ وضو صحیح کر رہے ہیں؟
نبی کریم ﷺ رمضان کیسے گزارتے تھے؟
نبی کریم ﷺ کی سحری کیسی ہوتی تھی؟ سحری اور افطاری میں آپ ﷺ کا کیا معمول تھا؟ سحری کے بعد کیا کرتے؟...
کیا موت کے بعد دوبارہ زندگی ہے؟
قیامت کے دن دوبارہ زندہ نہ کیے جانے کا عقیدہ کس کا ہے؟ قرآن مجید نے دوبارہ اٹھائے جانے کو کن عقلی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔