اسلامی تعلیمات کی رو سے دنیا کی کسی چیز میں نحوست نہیں لہذا کسی شخص ، عورت ، گھر ، جانور یا کسی بھی چیز کو منحوس نہیں سمجھنا چاہیے مزید تفصیل کے لیے اس بیان کو سماعت فرمائیں
اسی سے متعلقہ
میراث کی اہمیت اور میراث غصب کرنے کی وعید
میراث کی اہمیت اور میراث غصب کرنے کی وعید
قحط سالی کے دور میں خلفائے راشدین کا کردار
قحط سالی کے دور میں خلفائے راشدین کا کردار
اخلاص نیت Part 2
اخلاص نیت Part 2
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
ماں! محبت و ایثار کا پیکراورسب سے بڑھ کر حسن سلوک کی مستحق
ماں! محبت و ایثار کا پیکراورسب سے بڑھ کر حسن سلوک کی مستحق شکم مادر سے لیکر گود، اور گود کے بعد بھی...
غدیر خم اور خلافت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
غدیر خم اور خلافت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔