کیا خوشبو لگانے سے چریلیں چمٹ جاتی ہے؟
اسی سے متعلقہ
نبی کریم ﷺ کے دور کے ایک بڑے شاعر کا واقعہ
نبی کریم ﷺ کے دور کے ایک بڑے شاعر کا واقعہ
جاوید غامدی صاحب کے Followers سے سوال!
کیا غامدی صاحب کی تعبیرات واقعی غیر مسلموں کو اسلام کے قریب لا رہی ہیں؟ کیا مغربی خواتین واقعی...
قربانی کے آداب و احکام
قربانی کے آداب و احکام
کیا عیدگاہ میں بلند آواز سے تکبیرات پڑھنا بدعت ہے؟
اجتماعی تکبیرات سے کیا مراد ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا بآواز بلند عید گاہ میں تکبیرات پڑھنا...
کیا ٹی وی دیکھنے سے یا موبائل پر گیم کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
داتا اور مشکل کشا کون؟
اولیاء کرام کو “داتا” یا “مشکل کشا” ماننا؟ “داتا” کا مطلب کیا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔