کیا حدیث قرآن کریم کے خلاف ہوسکتی ہے؟

  • قرآن و سنت کے حوالے سے مسلمانوں کا اجماعی عقیدہ کیا ہے؟
  • کیا “حدیث” بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے؟
  • کیا قرآن اور حدیث میں حقیقی تعارض ممکن ہے؟
  • اگر کوئی شخص قرآن اور حدیث کے درمیان ظاہری تعارض کو بنیاد بناتے ہوئے اعتراض کرے تو اسے کیسے جواب دیا جائے؟
  • “منکرینِ حدیث” عوام کو کیسے دھوکہ دیتے ہیں؟
  • عقل کی بنیاد پر حدیث کا انکار کرنے والے کو کیسے سمجھائیں؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔