کیا حدیث بھی قرآن کی طرح محفوظ ہے؟

  • اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو نازل کیا تاکہ اس کا پیغام لوگوں تک پہنچایا جائے اور اس کی وضاحت کی جائے۔
  • نبی کریم ﷺ کی بنیادی ذمہ داری تھی کہ وہ قرآن مجید کو لوگوں کے سامنے بیان کریں اور اس کی وضاحت کریں۔
  • نبی ﷺ کا بیان اور قرآن کی وضاحت ہمیں حدیث سے ملتی ہے کیونکہ حدیث نبی کریم ﷺ کے اقوال اور اعمال پر مبنی ہے۔
  • اگر حدیث محفوظ نہ ہو تو قرآن کو عملی طور پر سمجھنا مشکل ہو جائے گا۔
  • دینِ اسلام کی سچائی اور قیامت تک کے لیے اس کا محفوظ رہنا اسی بات پر منحصر ہے کہ قرآن اور حدیث دونوں محفوظ ہیں۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی