اسی سے متعلقہ
مدارس کے طلبہ اپنی عظمت پہچانیں!
کیا طاقت اور مضبوطی کا دار و مدار تعداد کی کثرت پر ہے؟ اتباعِ حق کی برکات کیا ہیں؟ وراثتِ انبیاء کا...
تلاوت کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
علاماتِ وقف کو کیوں مقرر کیا گیا ہے؟ جہاں علامتِ وقف نہ ہو، وہاں وقف کرتے ہوئے کس اہم بات کا خیال...
فراغت کے لمحات کیسے گزاریں؟
عبادت کے حوالے سے قرآن مجید کی کیا نصیحت ہے؟ کیا چھٹیوں کے دن آرام کرنے کے لیے ہیں؟ چھٹیوں کے دنوں...
حج کے مہینے اور دن !
حج کے مہینے اور دن !
اہل فلسطین کی مظلومیت اور امت کی بےحسی! بنیادی سبب کیا ہے؟
سب سے مضبوط رشتہ کونسا ہے؟ اہلِِ ایمان کے باہمی تعلق کی جو مثال بیان کی گئی ہے، کیا ہم واقعی اس پر...
زکوۃ دیتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
زکوۃ کے لیے سال گزرنے کی شرط سے کیا مراد ہے؟ سال کا حساب کرتے ہوئے عموماً کیا غلطی کی جاتی ہے؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔