فرقہ قدریہ کا رد ۔۔۔ تقدیر کا انکار اللہ تعالی کے علم سابق (کوئی معاملہ ہونے سے پہلے اس کا علم ) کا انکار ہے۔ تقدیر کے ارکان میں سے اہم ترین اور بنیادی رکن اللہ تعالی کا علم سابق ہے۔ الله تعالیٰ نے تمام مخلوقات کی تقدیر اُن کی تخلیق سے بھی پچاس ہزار سال پہلے لکھ دی تھی۔
اسی سے متعلقہ
آخرت پر ایمان کیسے؟
قرآن مجید ميں جس موضوع کو کثرت سے زیر بحث لایا گیا ہے وہ آخرت کے دن کے احوال، سختیاں، آسانیاں اور...
قبرستان، مقامِ عبرت یا عبادت؟
نیک لوگوں کی قبروں کو جائے عبادت بنانا کیوں حرام ہے؟ قبروں کو جائے عبادت بنانے پر کیا کوئی وعید آئی...
کرسمس کی مبارک باد دینے میں حرج کیا ہے؟
غیر مسلم بھی تو مسلمانوں کو عید، بقرعید کی مبارکباد دیتے ہیں تو مسلمان اُنہیں “کرسمس”...
کیا شرک پر مرنے والوں کے لیے دعائے مغفرت کریں؟
اہل ایمان کے لیے حتی کہ انبیاء کے لیے بھی یہ جائز نہیں کہ کسی مشرک کے لیے استغفار کریں شرک اتنا بڑا...
کیا شریعت کو سمجھنے کے لیے عقل بھی معیار ہے؟
کیا ہر چیز کو عقل سے سمجھا جاسکتا ہے؟ کیا ہم عقل استعمال کرنے میں آزاد ہیں؟ دینِ اسلام کو محض عقل...
کیا نبی اکرمﷺ کے انتقال کے بعد ایھا النبی کہہ سکتے ہیں ؟
📌کیا نبی اکرم ﷺ حاضر ہیں؟ 📌کیا أيها النبي کہنا آپ ﷺ کو مخاطب کرنا ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔