- کیا الله تعالیٰ کے لیے حاضر کہنا صحیح ہے؟
- اللہ کی ذات عرش پر ہے اور اسکا علم ہر چیز کو محیط ہے۔ اس کا علم ، اس کی سمع ، اس کی بصر اور اس کی قدرت ہر چیز کو پاتی ہے۔
- نبی کریم ﷺ جو افصح العرب تھے انہوں نے اللہ کے لیے لفظ قریب استعمال کیا ہے
اسی سے متعلقہ
ابراہیم علیہ السلام اور اللہ پر توکل
جب ایک انسان دہکتے شعلوں میں جھونکا جا رہا ہو، اور وہ صرف یہ کہے: “حسبی اللہ و نعم...
اللہ کے علاوہ بھی کوئی مشکل کشا ہے
شرک کیا ہے اور اس کی اقسام کون سی ہیں؟ اللہ تعالیٰ کی صفات کو مخلوق کے لیے بھی ماننا کن لوگوں کا...
کیا مسلمان شرک کرسکتا ہے؟
کیا مسلمان کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد بھی شرک میں مبتلا ہو سکتا ہے ؟ کیا سیدنا ابراہیم علیہ السلام بھی...
اہل بیت کی معرفت و منزلت
اہل بیت کی معرفت و منزلت
اللہ رب العالمین کے خزانے
کیا اللہ رب العالمین کے خزانوں میں کمی ہو سکتی ہے؟ اللہ تعالیٰ کے خزانے کب سے اس دنیا و کائنات پر...
کیا اللہ تعالی کو پہلے سے علم نہیں ہوتا؟
فرقہ قدریہ کا رد ۔۔۔ تقدیر کا انکار اللہ تعالی کے علم سابق (کوئی معاملہ ہونے سے پہلے اس کا علم ) کا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
