سورۃ الفرقان میں رحمٰن کے نیک بندوں کی خوبیاں اور عمدہ صفات بیان کی گئی ہیں ، جن کا خلاصہ اس درس میں بیان کیا گیا ہے ، جنہیں جاننا فائدے سے خالی نہیں تاکہ ہر شخص یہ عادات و صفات اپن اندر پیدا کرے۔
اسی سے متعلقہ
تفسیر سورۃ الناس
تفسیر سورۃ الناس
تفسیر سورۃ الفلق
تفسیر سورۃ الفلق
قرآن پاک میں گرامر کی غلطی کا دعوی ، عربی گرامر اور کتبِ تفاسیر کی روشنی میں
الحمد للہ رب العالمین ، والصلاۃ والسلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلین ،و علی آلہ وصحبہ أجمعین ۔ أما...
تلاوتِ قرآن مجید کے آداب
تلاوتِ قرآن مجید کے آداب
اللہ تعالی کے وہ 2 نام جو صرف سورۃ الاخلاص میں آئے ہیں
الله تعالیٰ کے نام اُس کی اُن صفات کا مظہر ہیں جو صرف اُسی کے لیے خاص ہیں۔ الله تعالیٰ کے دو...
سورہ اخلاص4 آیتیں16 فضیلتیں
ویسے تو قرآن کریم مکمل طور پر انسانیت کیلئے باعثِ ہدایت، رحمت اور شفاء ہے ، قرآن مجید کی ہر آیت کی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔