بحیثیت مسلمان ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم یہ علم حاصل کریں کہ انسان ناپا ک کب کیسے ہوجاتا ہے اور اسے جنابت کی صورت میں پاکی کا طریقہ کیا ہے یا غسل کا طریقہ ہے ، اسی حوالے سے اس بیان میں گفتگو کی گئی ہے ۔
خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے۔ ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد اور مغفرت چاہتے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حمزہ حسین حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔