- ظاہری علم سے مُراد کیا ہے؟
- کیا دنیاوی علوم سے حق کی طرف رہنمائی ممکن ہے؟
اسی سے متعلقہ
کیا وزیراعظم (حاکم ) کا انتخاب ضروری ہے؟
کیا اسلام نے حکومت کا کوئی تصور دیا ہے؟ کیا کسی امیر/ قائد کا ہونا ضروری ہے؟
کیا ترقی کیلئے مغربی ثقافت اپنانا ضروری ہے؟
معاشرے میں ترقی کا معیار مغربی ثقافت نہیں بلکہ علم کی وہ معراج ہے جس کو اہلِ مغرب نے اپنا شعار...
پشاور دھماکہ اور اسلام کے تقاضے۔۔!
مسجد اور نمازیوں پر حملہ کیا اسلامی تعلیمات ہیں؟ کسی کلمہ پڑھنے والے کو قتل کرنے والے کا...
جنت میں گھر بنانے کے شوقین کیسے ہوتے ہیں؟
ایک دن کشمیر کا باقی دن پاکستان کے
05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کو منانے سے آخر کیا فرق آیا ہے؟ کشمیر اور دیگر ممالک کے مسلمانوں کے لیے...
روزے کی حالت میں جسم سے خون نکلنا یا نکلوانا ؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ
آپ کے والد بھی بڑے عالم دین تھے اور آپ کا شمار بھی ممتاز علماء کرام میں ہوتا ہے ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے علوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی ، اور جامعہ سلفیہ سے پہلے دو طلبہ جن کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوا ، ان میں سے ایک فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم صاحب ہیں ، واپس آکر جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے سلسلہ تدریس کا آغاز کیا اور کافی عرصہ تک مدیر التعلیم بھی رہے ، پھر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریس کے لیے آگئے بعد ازاں دوبارہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تدریس کے لیے چلے گئے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔