- رقیہ یا دم کی کتنی قسمیں ہیں؟
- کون سا دم یا رقیہ غیرشرعی اور ناجائز ہے؟
- دم کرنے کے لئے قبرستان جانا کیسا ہے؟
اسی سے متعلقہ
قرآن مجید سے ہدایت کیسے حاصل کریں؟
قرآن مجید کی ہدایت حاصل کرنے کے لیے کونسی صفات کو اختیار کرنا ہوگا؟ کن امور سے اجتناب کرنا ہوگا؟...
سفرِ معراج! حقیقت کیا؟
کیا نبی کریم ﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ رب العالمین کو دیکھا ہے؟ دیدار الہٰی کب اور کیسے ہوگا؟...
اللہ تعالیٰ کس سے ملنا پسند کرتا ہے؟
عمیر بن حمام کو جب جنت کی بشارت دی گئی تو انہوں نے کیا کیا؟ اللہ تعالیٰ سے ملاقات اس کی کس صفت کو...
ہماری دعوت کیا ہے؟
خالص دین کیا ہے؟ کیا دینِ اسلام میں کسی قسم کی ملاوٹ کی کوئی گنجائش ہے؟ نیز اختلافات کی صورت میں...
عربی زبان کے علاوہ کسی اور زبان میں دم کرنا جائز ہے؟
کیا نظرِ بد سے بچنے کے لئے سواری پر جوتا یا کالا کپڑا باندھا جاسکتا ہے؟ کیا جانوروں پر بھی دم کیا...
امام مہدی ہونے کا دعویٰ!
کیا امام مہدی اس وقت دنیا میں موجود ہیں؟ امام مہدی کس شریعت کی دعوت دیں گے؟ کیا امام مہدی کے ظہور...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
