- کیا غامدی صاحب کی تعبیرات واقعی غیر مسلموں کو اسلام کے قریب لا رہی ہیں؟
- کیا مغربی خواتین واقعی مولویوں والے “روایتی اسلام” کو دیکھ کر اسلام سے متنفر ہو رہی ہیں؟
- کیا مغربی خواتین “روایتی اسلام” سے دور اور “جدید تعبیرات” سے قریب ہو رہی ہیں؟
- تعلیم یافتہ، باشعور اور خود مختار خواتین کو اسلام کا کون سا پہلو متاثر کر رہا ہے؟