- کیا جاوید غامدی کے نزدیک حدیث دین کا ماخذ بن سکتی ہے؟
- غامدی صاحب کن دلائل یا بنیادوں پر حدیث کو حجت نہیں مانتے؟
- غامدی صاحب کے نزدیک حدیث کی اصل حیثیت اور مقام کیا ہے؟
- غامدی صاحب کا انکارِ حدیث کا اصول کس طرح شریعت، عقل اور ان کے اپنے دعووں کے خلاف ہے؟
- “خبر واحد” سے کیا مراد ہے، اور اس کا انکار سب سے پہلے کس نے کیا؟
- “خبر واحد سے علم یقینی حاصل نہیں ہوسکتا” غامدی صاحب کے اس دعوے کی حقیقت کیا ہے؟
- تاریخ میں سب سے پہلا منکر حدیث کون تھا؟
