- کیا انسان کے اعمال تقدیر پر اثر انداز ہوتے ہیں؟
- تقدیر کے لکھے جانے کے باوجود انسان کو عمل کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
- کیا انسان اپنی مرضی سے عمل کرنے کا اختیار رکھتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
حفاظتِ توحید اور اسلامی تعلیمات
دین کی اصل بنیاد کیا ہے؟ کیا توحید کے بغیر جنت میں داخلہ ممکن ہے؟ نبی ﷺ نے کن مقامات پر عبادت کرنے...
علماء کرام ساحل عدیم کو کیوں ٹارگٹ کرتے ہیں؟
علماء کرام”ساحل عدیم” کو کیوں ٹارگٹ کرتے ہیں؟! ساحل عدیم کو سننے والے کن منفی اثرات کا...
موجودہ حالات میں رمضان کیسے گزاریں اور تراویح کہاں پڑھیں؟
موجودہ حالات میں رمضان کیسے گزاریں اور تراویح کہاں پڑھیں؟
کیا دینی احکامات حکمت سے خالی ہیں؟
کیا تاریخ صحابہ و اہل بیت پر کوئی مستند کتاب موجود ہے؟
گذشتہ زمانے کے حالات و واقعات کو جاننے کا واحد ذریعہ تاریخ کی بے شمار کتب ہیں جنہیں مؤرخین نے کتابی...
آخرت کے دن کے قرآنی دلائل
قرآن مجيد آخرت کو كيسے ثابت كرتا ہے ؟ موت کے بعد کون كون سے مراحل رونما ہونے ہیں؟ اللہ رب العالمین...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
