- جنت میں داخلے کا سبب؟
- سب کا ہی تو یہ دعوی ہے کہ وہ جنت میں جائیں گے تو پھر حق کی پہچان کیسے ہو؟
- کیا نسل یہود ہی صرف جنت میں جائے گی؟
اسی سے متعلقہ
کاروبار میں Partnership کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
مشارکہ سے کیا مراد ہے؟ نبی کریم ﷺ کے تجارتی پارٹنر کون تھے؟ نبی کریم ﷺ کیسے شراکت دار تھے؟ پارٹنرشپ...
اولیاء اللہ سے تبرک حاصل کرنے کی شرعی حیثیت؟
تبرک کسے کہتے ہیں؟ کسی شخصیت یا جگہ سے تبرک حاصل کرنا کیسا ہے؟ کیا غیر نبی کی ذات سے بھی تبرک حاصل...
کیا قرآن مجید کو احادیثِ مبارکہ کے بغیر سمجھا جا سکتا ہے؟
قرآن اور حدیث کا آپس میں کس قدر گہرا تعلق ہے؟ کیا قرآن مجید میں ایسے بھی احکام ہیں کہ جن پر عمل...
داتا اور مشکل کشا کون؟
اولیاء کرام کو “داتا” یا “مشکل کشا” ماننا؟ “داتا” کا مطلب کیا...
ہماری دعوت کیا ہے؟
خالص دین کیا ہے؟ کیا دینِ اسلام میں کسی قسم کی ملاوٹ کی کوئی گنجائش ہے؟ نیز اختلافات کی صورت میں...
کیا قرض پر زکوٰۃ ہے؟
کیا قرض پر زکوٰۃ ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔