- جنت کہاں ہے؟ جنت الفردوس کہاں ہے؟ جنت کے کتنے درجات ہیں؟
- جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی؟ جنت کی نہریں کہاں سے پھوٹتی ہیں؟
- جنت کے ہر دروازے سے داخل ہونے والی خوش قسمت خاتون کون ہوگی؟
- جہنم کہاں ہے؟ جہنم کے کتنے دروازے ہیں؟
- جہنمی جہنم میں کس حال میں ہوں گے؟ جہنم کے فرشتے کیسے ہوں گے؟
- جنت میں داخلے اور جہنم سے نجات حاصل کرنا کیسے ممکن ہے؟