رمضان کی آمد سے قبل اس کی تیاری کیسے کی جائے؟ رمضان کا مقصد اور فلسفہ کیا ہے؟اس کے لیے ضروری ہے کہ رمضان کے مقاصد کو شامل حال رکھا جائے اور رمضان کے اہم ترین مقاصد میں سے ایک مقصد تقوی کا حصول ہے ۔اس کی جستجو رمضان سے پہلے بھی ہو اور بعد میں بھی اس حوالہ سے مزید معلومات کے لیے الشیخ عثمان صفدر صاحب کا یہ خطبہ جمعہ سماعت فرمائیں

الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

خطبہ جمعہ : جامع مسجد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ۔

4-May-2018

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔