- اسلامی بینکوں کی ہاؤس فنانسنگ اسکیم کا بنیادی طریقۂ کار کیا ہوتا ہے؟
- مشارکۂ متناقصہ (Diminishing Musharakah) کیا ہے؟
- کیا بینک صارف کو طے شدہ مدت کے بعد لازماً گھر خریدنے کا پابند کر سکتا ہے؟
- کیا بینک صدقہ یا خیرات کے نام پر جرمانہ عائد کر سکتا ہے؟
- کیا اسلامی بینک کی ہاؤسنگ اسکیم کے ذریعے گھر خریدنا شرعاً جائز ہے؟
- جو لوگ اسلامی بینک کی ہاؤسنگ اسکیم میں شامل ہو چکے ہیں، ان کے لیے اب کیا شرعی رہنمائی ہے؟
