اسلام میں نکاح کی اہمیت اور موجودہ حالات میں اس کی سخت ضرورت ہے۔ فحاشی و عریانی کے اس خطرناک دور میں نوجوانوں کے لئے سب سے بہترین حفاظتی حصار نکاح ھی ہے۔
موسم سرما حقیقتاً مومن کے لیے ایک عظیم روحانی موقع ہوتا ہے، جو اس کے اعمال صالحہ اور عبادت میں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ افضل اثری حفظه الله
آپ المعہد الاسلامی کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ الاحسان الاسلامیہ کراچی کے شیخ الحدیث ہیں، الشیخ افضل اثری صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔