- جمہوریت کا تعارف اور اس کے بنیادی اصول کیا ہیں؟
- کیا جمہوریت کا اسلام سے کوئی تعلق ہے ؟
- اسلام نے ہمیں نظام حکومت کا کیا تصور دیا ہے؟
- حکومت اور اس کے فیصلے کس کے مطابق ہونے چاہئیں؟
- شوریٰ کے معنی اور اس کی مثال کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟
كیا صرف ان جانوروں كی قربانی كرنی ہے كہ جنكا ذكر قرآنِ مجید میں هوا ہے ؟ کیا بھینس کی قربانی ہو...
ناپسندیدہ دنیا کے پسندیدہ لوگ
LGBTQ اور قومِ لوط علیہ السلام
قومِ لوط کس غیر فطری کام میں ملوث تھی؟ اور انکا انجام کیا ہوا؟ قومِ لوط پر نازل ہونے والے تین...
کیا حرام کمانے والے کی دعوت قبول کرسکتے ہیں؟
جن کی آمدنی حرام ہو، ان سے صلہ رحمی کس حد تک رکھی جائے؟ کیا حرام آمدنی والے سے تحفے تحائف قبول کیے...
مفتی تقی عثمانی صاحب کا حالیہ فتوی (علماء اور عوام پریشان کیوں؟)
اسلامک بینک کے منافع کو حلال قرار دینے سے معاشرے میں کیا منفی اثرات رونما ہوئے؟ مفتی صاحب کی طرف سے...
بیوی پر ہاتھ اٹھانا اور مارنا؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
