نیکی کے کاموں میں آگے بڑھنا اور دوسروں کے لیے مثال بننا ایک مومن کی شان ہے۔ یہ عمل نہ صرف اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے بلکہ دنیا و آخرت میں کامیابی کی کنجی بھی ہے۔ نیکی میں پہل کرنا انسان کے ایمان، اخلاص اور اللہ کی رضا کی طلب کو ظاہر کرتا ہے۔
اسی سے متعلقہ
نماز مومن کا قیمتی خزانہ
نماز اسلام کا ستون اور مومن کا روحانی سہارا ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “تمہارا سب سے بہترین عمل...
احسان کے معانی
خطبہ عرفہ: تمام تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو بے نیاز کرم کرنے والا اور زیادہ احسان...
اخلاص اور استقامت
اخلاص اور استقامت
کیا آپ کرسمس میں شرکت کر رہے ہیں؟
شذراتِ نبویﷺ.
پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ کےلئے ہیں جس سے ہم بخشش طلب کرتے ہیں اور استعانت چاہتے ہیں ،ہم اپنے...
۱۲ ربیع الاول کے دن صحابہ کرام کی کیفیت !
۱۲ ربیع الاول کے دن صحابہ کرام کی کیفیت !
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔