اسی سے متعلقہ
علم و علما کی شان
علم و علما کی شان
نوجوان نسل کی بگاڑ کے اسباب اور علاج
نوجوان نسل کی بگاڑ کے اسباب اور علاج
ہم دین اسلام کے لیے کیا کرسکتے ہیں ؟
دین کے لیے کچھ کر جائیں دنیا کے پیچھے نہ بھاگیں زید بن ثابت اک عظیم صحابی رسول و کاتب وحی نیکی کی...
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط -2
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط -2
دینی پروگرامات کی افادیت اور ضرورت
دینی پروگرامات کی افادیت اور ضرورت، دعوتی پروگرام اور اس قسم کی علمی مجالس کی معاشرے میں سخت ضرورت...
ماہِ محرم سے متعلقہ تاریخی حقائق
اس خطاب میں ماہ محرم الحرام کے حوالے سے تاریخی حقائق بیان کئے گئے ہیں اور واضح کیا گیا ہے کہ ماہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ
آپ اپنے دور کے کبار علماء کرام میں شمار ہوتے تھے، 4 ذوالقعدہ 1344ھ الموافق 16 مئی 1926ء کو پیدا ہوئے ، تین ماہ کی قلیل مدت میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی اور مختلف علماء سے علم حاصل کیا ، جن میں سرفہرست ان کے بڑے بھائی علامہ سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ ، فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ ، محدث علامہ عبداللہ روپڑی رحمہ اللہ وغیرہ شامل ہیں۔ آپ نے تبلیغی ، تدریسی ، تحریری سمیت ہر میدان میں خدمت دین کا بہت خوب کام کیا ، آپ کی بلند پایہ تصانیف میں سے ایک بدیع التفاسیر ہے ،یہ سندھی زبان میں محترم شاہ صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر قرآن ہے ، جو مکمل نہ ہو سکی، اس کے ساتھ ساتھ اردو ، عربی ، سندھی زبانوں میں کئی کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سے کچھ طبع ہوچکی ہیں اور کچھ باقی ہیں۔