ہم کشمیر کے مسلمانوں کی مدد کیسے کریں؟

  • سال میں ایک دن یوم یکجہتی کشمیر منانا کیسا ہے؟
  • یوم یکجہتی کشمیر منانے سے کیا فوائد حاصل ہو رہے ہیں؟
  • مظلوم کشمیریوں کو کس جرم کی سزا دی جارہی ہے؟
  • مظلوم کشمیریوں کے تعلق سے ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔