کسب حلال کی اہمیت اور افادیت


حلال رزق کی جستجو ،حلال طریقے سے روزی کمانا بڑا عظیم کام ہے ، اسلام تعلیمات میں جا بجا اس کی ترغیب موجود ہے ، انبیاء و سلف صالحین محنت کرنے والے تھے اور حلال کمائی ان کی معیشت کی پہچان تھی۔ جبکہ حرام کھانابڑا گناہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوسکتا جس کی پرورش حرام مال سے ہوئی ہو۔ بلکہ دنیا میں بھی ایسے شخص کی عبادات و نیک اعمال قابل قبول نہیں ہوتے۔

فضیلۃ الشیخ ابو ابراہیم محمد ندیم حفظہ اللہ

آپ کے والد بھی بڑے عالم دین تھے اور آپ کا شمار بھی ممتاز علماء کرام میں ہوتا ہے ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے علوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی ، اور جامعہ سلفیہ سے پہلے دو طلبہ جن کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوا ، ان میں سے ایک فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم صاحب ہیں ، واپس آکر جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے سلسلہ تدریس کا آغاز کیا اور کافی عرصہ تک مدیر التعلیم بھی رہے ، پھر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریس کے لیے آگئے بعد ازاں دوبارہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تدریس کے لیے چلے گئے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔

Recent Posts

ذوالحجہ میں کیے جانے والے اعمال

اسلامی مہینے 'ذوالحجہ' کے پہلے 10 دن اتنے اہم کیوں ہیں، اور نبی صلی اللہ…

5 days ago

گھر میں عورت کالباس کیسا ہو؟

مسلمان عورت کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اسلام میں جسم ڈھانپنے اور پردے کے کیا…

6 days ago

ریاست مدینہ کا RECORD SYSTEM کیسا تھا؟

کیا اسلام جدید ٹیکنالوجی کے خلاف ہے؟ اسلامی تاریخ کے حوالے سے ہم کس غلط…

1 week ago

شادی میں سلامی دینا کب ناجائز؟

شادیوں میں سلامی دینے کا رواج کیا واقعی تحفہ ہے یا سود؟ تحفہ کب لین…

1 week ago

حج پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں!

سفرِ حج پر جانے والے خوش نصیب لوگ کن باتوں کا خاص خیال رکھیں؟ دورانِ…

2 weeks ago

غزوہ اُحد: واقعات اور اسباق

عبداللہ بن اُبی اور اس کے ساتھیوں کا جنگ سے واپس پلٹنا ہمیں منافقت کی…

2 weeks ago