قرآن مجید کی وہ کونسی سورت ہے جس کے پڑھنے سے زہریلے جانور کے کاٹے ہوئے غیر مسلم شخص کو فوراً شفاء مل گئی؟ پیارے نبی کریم ﷺ نے کس سورت کو “رُقیة” یعنی دم قرار دیا؟
امام ابن قیمؒ قرآن مجید کی کس سورت کو “مکمل شفا” قرار دیتے ہیں؟ اور کیوں؟
مولانا عبدالسلام بھٹویؒ کی ہمشیرہ کو جب فالج ہوا تو انہوں نے کیا طریقہ علاج اختیار کیا؟
جنات اور روحانی بیماریوں کا علاج کیسے ممکن ہے؟