حج و عمرہ

یہ دونوں بڑی عظیم عبادات میں سے ہیں ، جن کی بری فضیلت مذکور ہے ، اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس عبادت کے حوالے سے دو آسانیاں خاص طور پر دی گئی ہیں ایک یہ کہ ہر شخص پر اسے لاگو نہیں کیا گیا بلکہ صرف اصحاب استطاعت کے لیے ہے ، دوسرا یہ کہ صرف زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے ، مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ

آپ ایک جید عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف اور سعودیہ اردو ریڈیو چینل کے ذریعے ایک عرصے سے دینی تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔