اسی سے متعلقہ
سارے مولوی ایسے ہی ہوتے ہیں!؟
ہم مجموعی طور پر صرف علماء ہی کو ہدفِ تنقید کیوں بناتے ہیں؟ کیا یہ نا انصافی نہیں؟ ہم اپنی کس غلط...
میڈیا کی بے لگام افواہیں اور مسلمانوں کے لئے لائحہ عمل
دورِ حاضر کے فتنوں کا محور میڈیاکی پھیلائے جانے والی افواہیں اور اس کی زَد میں آنے والے مسلمانوں...
مایوس عوام آخر کرے تو کیا کرے؟
کیا اب بھی ہم پاکستان میں ہی زندگی گزاریں جہاں بدامنی، ظلم، ٹیکسز اور کسی قسم کی کوئی سہولیات میسر...
!ایک بات جو حلال کو حرام بناتی ہے
خواتین كے حقوق، برابری یا انصاف؟
خواتین كے حقوق، برابری یا انصاف؟
اسلام اور جمہوریت کا ٹکراؤ کیسے ؟
جمہوریت کا تعارف اور اس کے بنیادی اصول کیا ہیں؟ کیا جمہوریت کا اسلام سے کوئی تعلق ہے ؟ اسلام نے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔