مومن وہ ہے جس سے لوگ اپنے جان و مال کو محفوظ پائیں۔
گناہوں سے بچنے کے لیے:
- اللہ کا خوف دل میں رکھیں
- نیک صحبت اختیار کریں
- نماز کی پابندی کریں
- زبان و دل کی حفاظت کریں
- توبہ کو معمول بنائیں
اللہ ہمیں گناہوں سے بچنے اور نیکی کی راہ پر چلنے کی توفیق دے۔۔۔۔۔