
/
RSS Feed
ہم ہر نماز میں سورۃ فاتحہ کے آخر میں یہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلانا ، جوکہ ان لوگوں کا راستہ ہے جن پر تونے انعام کیا جبکہ ان لوگوں کی راہ سے بچانا جن پر تیراغضب نازل ہوا یا جو گمراہ لوگ ہیں ۔ اب یہ گمراہی کیا ہےیا کس قسم کے لوگ گمراہ قرار دیے جائیں گے یہ جاننے کے لیے اس خطاب کو سماعت فرمائیں