نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو میں وضاحت کے لیے بات دہراتے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات تین مرتبہ دہراتے اور سلام بھی تین بار کرتے تھے سننے والے کو بہتر سمجھ آ جائے اور بات دل میں اتر جائے،بات دہرانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، جس میں حکمت اور فہم کی گہرائی ہے۔
اسی سے متعلقہ
امت مسلمہ کی کمزوری کی پیش گوئی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:“قریب ہے کہ اقوام تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں گی جیسے بھوکے...
خاندانی منصوبہ بندی (Family Planning) کی شرعی حیثیت
فیملی پلاننگ خلافِ عقل، خلافِ فطرت اور خلافِ شریعت کیسے؟ کیا فیملی پلاننگ کی تعلیم دینے والے...
زندگی بھی ایامِ معدودات ہے
جس طرح رمضان کے یہ چند دن (ایامِ معدودات) تیزی سے گزر گئے، اسی طرح ہماری پوری زندگی بھی لمحوں میں...
شبِ معراج : مسائل و دروس
ماہِ رجب میں دیگر بدعات کی طرح ۲۷ رجب کی شب کو جاگ کر عبادت اور دن کو روزے رکھنے کو بہت اہمیت دی...
تصویر کشی اور ویڈیو بنانے کے خطرات
پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو خالق اور بے مثال پیدا کرنے والا اور شکلیں بنانے والا ہے۔...
صحابہ کرامؓ کی مغفرت اور جنت کی ضمانت
محمد بن کعب القرظی رحمہ اللہ، جو تابعین کے معتبر علماء میں شمار ہوتے ہیں، نے صحابہ کرام رضی اللہ...