- کیا سونے کے زیورات کی خرید و فروخت بذریعہ چیک، ڈیبٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ سے کی جاسکتی ہے؟
- کیا چیک اور پے آرڈر پر کرنسی کے احکام لاگو ہوتے ہیں؟
- سونے اور چاندی کے زیورات کی ادھار خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
- کیا ڈائمنڈ، آرٹیفیشل جیولریز یا وائٹ گولڈ پر بھی گولڈ کے احکام لاگو ہوتے ہیں؟
- زیورات کی خرید و فروخت میں ادائیگی کس طرح کی جائے؟