![Audios | آڈیوز Audios | آڈیوز](https://islamfort.com/wp-content/uploads/2020/07/islamfortNewLogo-150x150.png)
قبر کے فتنہ سے رسول اکرم بھی اپنی دعاؤں میں پناہ مانگا کرتے تھے ، روایات میں اسے پہلا زینہ قرار دیا گیا پہلی منزل یعنی آخرت کی منازل میں سے سب سے پہلی منز قبر میں آسانی ہے تو باقی مراحل بھی آسان ہوں گے اور اگر عذاب و عقاب کا معاملہ یہں شروع ہوگیا تو باقی منازل و مراحل میں بھی کوئی اچھا معاملہ نہیں ہوگا اس لیے رسول کریم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے فتنہ قبر سے پناہ بھی مانگنی چاہیے اور اس کی تیاری کے حوالے سے بھی فکر مند ہونا چاہیے ۔