اسی سے متعلقہ
فلسطین: ایک مرتبہ پھر لہو لہو!
غزہ کی حالیہ صورتحال کس قرآنی آیت کی عکاسی کرتی ہے؟ رمضان المبارک میں اہلِ فلسطین کا قتل عام –...
لاس اینجلس میں آگ! کیا یہ اللہ کا عذاب ہے؟
لاس اینجلس میں لگی آگ سے متعلق ہمارا کیا نظریہ ہو؟ کیا اسے صرف قدرتی آفت، عذاب یا آزمائش کہا جاسکتا...
دین و دنیا کی تفریق، حقیقت یا سازش؟
دنیاوی اسباب و وسائل کو اختیار کرنا کیوں ضروری ہے؟ دنیا سے فائدہ اٹھانے کی شرعی حد کیا ہے؟ دنیا...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کیسے تھے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کیسے تھے؟
دجّال کے پیروکار کون لوگ ہوں گے؟!!
کیا یہودیوں کے علاوہ بھی کوئی دجّال کا ماننے والا ہوگا؟ سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے
اگر زلزلے کے بعد بھی نہ بدلے۔۔!!
کیا زلزلہ صرف زمین کی حرکت ہے؟ اِن حادثات میں لوگوں کے لیے کیا نصیحت ہے؟ قیامت کی نشانیوں میں سے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔