آج کے درس میں بیان کی جانے والی عظیم دعا اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبح و شام ہمیشہ پڑھا کرتے تھے
نبی کریم ﷺ کی یہ جامع دعا دنیا و آخرت کی عافیت، دین و دنیا کی سلامتی، اہل و مال کی حفاظت اور ہر طرف سے اللہ کی پناہ کا احاطہ کرتی ہے، اس لیے صبح و شام اسے پڑھنا سنت ہے اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبح و شام ہمیشہ پڑھا کرتے تھے