دنیا اور آخرت کی مثال

دنیا اور آخرت کی مثال

امام بخاری رحمہ اللہ نے “باب مثل الدنیا والآخرة” باندھ کر یہ سمجھایا کہ دنیا اور آخرت ایک دوسرے سے جُڑی ہوئی ہیں۔

دنیا کھیتی کی مانند ہے اور آخرت اس کی فصل۔ جیسا بیج یہاں بوئیں گے، ویسی ہی فصل وہاں کاٹیں گے۔

اس باب کا مقصد یہ ہے کہ انسان دنیا میں جو اعمال کرے گا، وہی اس کی آخرت کا انجام طے کریں گے، اس لیے دنیا کو آخرت کی تیاری کا ذریعہ بنانا چاہیے۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی