- نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے دعا کیسے مانگی جائے؟
- فوت شدگان کا وسیلہ دے کر دعا مانگنا کیسا ہے؟
- نیک لوگوں کو وسیلہ بنانے کی کون سی صورت جائز ہے؟
- دعا میں وسیلہ اختیار کرنے کی صحیح شرعی حدود کیا ہیں؟
اسی سے متعلقہ
کیا ایزی پیسہ اور جیز کیش آفرز استعمال کرنا جائز ہے؟ | قسط-04
کیا ایزی پیسہ اور جیز کیش آفرز استعمال کرنا جائز ہے؟ | قسط-04
خواتین MEDIA اوردعوت دین؟
کیا شریعت میں عورت کی آواز بھی پردے میں شامل ہے؟ کیا دعوت و تبلیغ کی ذمہ داری مردوں کی طرح عورتوں...
اسلامی کلینڈر کا آغاز واقعہ ہجرت سے ہی کیوں؟
قرآن کریم میں تدَبّر کرنا چاہتا وں مگر کیسے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کیسے تھے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کیسے تھے؟
قبر پرستی! بُت پرستی کیسے؟
سابقہ امتوں میں شرک کی ابتداء کیسے ہوئی؟ عرب کے تین مشہور بُت کون تھے؟ کیا قبر پر چراغاں کرنا اور...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
