- ریا کاری کی تعریف اور اس کا خطرناک انجام!
- کن لوگوں کے بارے میں نبی کریم ﷺ کی خوشی کی بشارت اور سخت وعید ہے؟
- نیک اعمال کرنے کے کیا اہداف ہونے چاہیے؟
اسی سے متعلقہ
جب رسول اللہ ﷺ کا سینہ مبارک چاک کیا گیا ! قسط-13
جب رسول اللہ ﷺ کا سینہ مبارک چاک کیا گیا ! قسط-13
روز قیامت شفاعت سے محرومی کے اسباب
اُمت مسلمہ زوال پذیر کیوں؟
1987 میں سب سے زیادہ فی کس آمدنی کس ملک کی تھی؟ مسلمان مال، طاقت اور بڑی تعداد کے باوجود دنیا میں...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 10
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 10
اللہ تعالی پر توکل کیسے بڑھائیں؟
اللہ تعالی پر کامل یقین ہونے کی علامت کیا ہے؟ ایمان اور توکل کو بڑھانے کے لیے سب سے پہلی اور بنیادی...
اللہ تعالیٰ کے ناموں کی کتنی قسمیں ہیں؟!!
کیا الله تعالیٰ کے نام صرف 99 ہیں؟ کیا الله تعالیٰ نے اپنے تمام نام اپنے بندوں کو سکھا دیئے ہیں؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
