اخلاقِ حسنہ، دینِ اسلام کا حسن اور ایک مسلمان کی پہچان ہیں۔ اس آڈیو میں ہم چار ایسے بنیادی اصول پیش کر رہے ہیں، جنہیں اگر کوئی مسلمان اپنی زندگی میں اپنا لے تو وہ نہ صرف تمام اچھی اخلاقی صفات کو اپنا سکتا ہے بلکہ ہر بری خصلت سے بھی نجات پا سکتا ہے۔
یہ اصول حدیث مبارکہ کی روشنی میں ترتیب دیے گئے ہیں جو ہر مسلمان کے لیے مشعلِ راہ بن سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے کردار، تعلقات اور دینی سیرت کو سنوارنا چاہتے ہیں، تو ان چار اصولوں کو ضرور جانیے اور اپنی زندگی میں نافذ ک کیجیے