اسی سے متعلقہ
مسئلہ رویت ہلال
مسئلہ رویت ہلال
علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 2 (حصہ 2)
علمی دورہ ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو...
الحاد اور بے دینی کی مختلف شکلیں
الحاد اور بے دینی کی مختلف شکلیں
حدیث چھوڑنے کے چور دروازے
حدیث چھوڑنے کے چور دروازے
جادو کی حقیقت
جنات ، جادو ، نظر بد اس معاشرے کے برےمسائل میں سے ایک مسئلہ بن چکے ہیں حالانکہ اس کا علاج تو بہت...
فرقہ: جماعۃ المسلمین کے نظریات
فرقہ: جماعۃ المسلمین کے نظریات
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ
آپ ایک بلند پایہ خطیب اور ممتاز علمی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں ، دینی حلقوں میں آپ کا تعارف کوئی ڈھکا چھپا نہیں ، ملک پاکستان کے طول و عرض میں آپ کے پروگرامات کے تسلسل کا ایک طویل دورانیہ ہے ، چند سالوں سے جس میں قدرے کمی آئی ہے ، جس کی وجہ آپ کی بیماری ہے ،آپ بیماری کے باعث طویل سفر کی استطاعت نہیں رکھتے ، لیکن اب بھی حسب استطاعت دینی خدمات کا سلسلہ جاری ہے اور معہد البدیع کوئٹہ ٹاؤن کراچی کے بانی و رئیس اور شیخ الحدیث ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے ، ملک کے طول و عرض میں آپ کے خطابات کا سلسلہ پھر سے شروع ہوجائے ۔ آمین